انوار اسلام |
س کتاب ک |
شیعہ عورت کے کفن دفن کا کیا حکم ہے؟ شیعہ کئی قسم کے ہوتے ہیں، بعض شیعہ غالی ہیں جن کی تکفیر کی گئی ہے، پس اگر وہ عورت اس فریق میں سے ہو تو اس کے جنازہ کی نماز وغیرہ کچھ نہ کرنا چاہئے بلکہ مثل کافر کے گڑھے دبا دینا چاہئے اور اگر ایسی نہیں ہے بلکہ محض تفضیلہ ہے تو وہ مسلمان ہے، مسلمانوں کی طرح اس کی تجہیز و تکفین کرنی چاہئے اور نماز جنازہ بھی پڑھنی چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۷۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)