انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پسّوکا شرعی حکم (ایک چھوٹا سا جانور ہوتا ہے جس کی جسامت چیونٹی سے بھی کم ہوتی ہے ) پسّو گندہ ہونے کی وجہ سے کھانا حرام ہے ، جیسے کہ مچھّر حرام ہے ۔ (احکام الحیوان:۶۶)