انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اعادۂ نماز کے وقت دوبارہ اقامت کہی جائے یا نہیں؟ نماز کے فاسد ہونے کے بعد اعادۂ نماز کی صورت میں دوبارہ اقامت کہنے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر دوبارہ کہدی جاوے اس وجہ سے کہ فصل طویل ہوگیا ہے تو کچھ حرج نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۱۱۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۹۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)