انوار اسلام |
س کتاب ک |
أَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمْ کب کہا جائے؟ فجر کی اذان میں حَیَّ عَلَی الْفَلَاحْ کے بعد أَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمْکہنا مستحب ہے کیونکہ حدیث میں اسی موقع پر أَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمْ کہنا ثابت ہے؛ گرچہ بعض لوگوں کی رائے ہے کہ اذان مکمل ہونے کے بعد أَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمْ کہا جائے؛ لیکن یہ قول صحیح نہیں ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۴۲،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)