انوار اسلام |
س کتاب ک |
سجدۂ سہو سے پہلے اور بعد میں دوبار درود پڑھنا کیسا ہے؟ نمازی کے ذمہ سجدۂ سہو واجب ہو اور خواہ وہ درود شریف پڑھ کر سجدۂ سہو کرے یا پہلے، دونوں درست ہے، بہتر یہ ہے کہ سجدۂ سہو سے قبل بھی درود پڑھے اور بعد میں بھی۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۴۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)