انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سر اور ڈاڑھی کو خضاب لگانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جو امام سیاہ خضاب لگاتا ہو اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۴۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)