انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۲)ترجمہ صحیح بخاری (۱)ترجمہ مولانا وحیدالزمان حیدرآبادی، یہ ترجمہ عربی متن کے ساتھ بارہا شائع ہوا ہے۔ (۲)ترجمہ مرزاحیرت دہلوی۔ (۳)ترجمہ سیدنائب حسین نقوی، یہ ترجمہ عربی متن کے ساتھ شیخ غلام علی اینڈ سنز نے تین ضخیم جلدوں میں سنہ۱۹۶۲ء میں شائع کیا..... تعارف مولانا غلام رسول مہر نے لکھا ہے اور ترجمے پرنظرثانی کی تصدیق مولانا محمدعلی صاحب سابق خطیب سنہری مسجد لاہور کی ہے۔ (۴)ترجمہ مولانا امیرعلی صاحب، مترجم نے ہدایہ اور فتاوےٰ عالمگیری کے بھی اُردو ترجمے کیئے، جوبہت مشہور ہیں؛ مگرافسوس کہ ان کا ترجمہ صحیح بخاری زیادہ شہرت حاصل نہیں کرسکا۔ (۵)ترجمہ قاری عادل خان، قمر سعید پبلشر نے تین جلدوں میں شائع کیا ہے۔ (۶)ترجمہ مولانا عبدالرزاق صاحب، مترجم حضرت مولانا عبیداللہ سندھی کے خاص شاگرد ہیں، آپ کے اس ترجمہ کوناشران قرآن اُردو بازار لاہور نے شائع کیا ہے۔