انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۴)اللالی المصنوعۃ فی الاحادیث الموضوعۃ یہ حضرت علامہ جلال الدین سیوطیؒ (۹۱۱ھ) کی تصنیف ہے، آپ نے اس کے علاوہ کتاب الذیل اور کتاب الوجیز بھی اس باب میں تحریر فرمائی ہیں، جوقابل مطالعہ ہیں۔