انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کلماتِ اذان میں کمی بیشی کرنا کیسا ہے؟ اذان کے جوکلمات جتنی بار رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے، اتنی ہی بار کہنا دُرست ہے، اسمیں اپنی طرف سے ترمیم، کمی یااضافہ مکروہ ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۱۴۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۶۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)