انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۶)ریاض الصالحین للنووی (۶۷۶ھ) ابوزکریا محی الدین یحییٰ بن شرف النووی شارح صحیح مسلم، دمشق کے قریہ نوی کے رہنے والے تھے، شافعی المسلک تھے، آپ نے فقہ شافعی پر بھی کئی کتابیں لکھی ہیں، ریاض الصالحین اصلاح معاشرہ اور تہذیب اخلاق کے لیئے نہایت بلند پایہ کتاب ہے، بارہا چھپ چکی ہے۔