انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز کے دوران بارش آجائے تو کیا کریں؟ اگرکوئی امام کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہو، نماز پوری ہونے سے پہلے دورانِ نماز بارش آجائے اور برداشت نہ ہوسکے تو نماز توڑنا جائز ہے، لیکن اُس نماز پر بناء کرنا جائز نہیں بلکہ ازسرِنو پڑھی جاے۔ (مفہوم فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۱۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۳۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)