انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حرام جانوروں کی بیع بندر، بلی، چوہا، مینڈک، گوہ، سانپ، کیکڑا وغیرہ حرام جانوروں کا کھانا، احناف کے نزدیک جائز نہیں؛ اگریہ چیزیں کسی ضرورت میں مثلاً دوا کے طور پرخارجی استعمال میں مفید ہوں یاان کی کھال، ہڈی وغیرہ کارآمد ہوں توان کی خریدوفروخت کرنا جائز ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۶/۳۲)