انوار اسلام |
س کتاب ک |
حرام مصنوعی اشیاء سونے چاندی کے قلم آج کل بعض ایسے قلم بھی بنائے جارہے ہیں جومکمل سونے اور چاندی کے ہوتے ہیں یاان کی نب ان دھاتوں کی ہوتی ہے، اس قسم کے تعیشات اسلام کے مزاج کے خلاف ہیں اور کتبِ فقہ میں اس سے لکھنے کوناجائز قرار دیا گیا ہے؛ اصل یہ ہے کہ زیورات کے علاوہ کسی اور کام کے لیے سونا چاندی کا استعمال نہ مرد کے لیے جائز ہے نہ عورت کے لیے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۱۷)