انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب کسی سے کوئی چیز دور کرے حضرت ابو ایوب انصاریؓ نے آپ ﷺکی داڑھی مبارک میں لگے ایک تنکے کو دور کیا تو آپ ﷺ نے ان الفاظ سے دعا دی: مَسَحَ اللہُ عَلَیْکَ (ابن سنی:۲۴۸) ترجمہ:اللہ تم سے(بھی)دور کرے۔ حضرت ابو ایوب انصاری کی ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: لَا یَکُنْ بِکَ السُّوْءِ. (ابن سنی:۲۴۸،نزل الابرار:۳۷۷،بسند ضعیف) ترجمہ:تم کو کوئی بری چیز نہ پہنچے۔