انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ میں عورت کی محاذات مفسد نہیں؟ اگرجنازہ کی نماز میں عورت کسی مرد کے ساتھ کھڑی ہوگئی تومرد کی نماز جنازہ صحیح ہوجائے گی؛ اس لئے کہ نماز جنازہ میں عورت کی محاذات مفسد نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)