انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** میدانِ حشر میں نور کا تاج پہننے والے خوش نصیب حضرت معاذ جھنی رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ جس نے قرآن پڑھا اور اس پر عمل کیا،قیامت کے روز اس کے والدین کوایک تاج پہنایا جائے گاجس کی روشنی آفتاب کی اس روشنی سے بھی اچھی ہوگی جو دنیاکے گھروں میں اس وقت ہوتی ہے جب کہ آفتاب تمہارے گھروں میں ہو، اب تم ہی بتاؤ کہ جب اس کے والدین کا یہ حال ہے تو خود جس نے اس پر عمل کیا ہوگا اس کا کیسا اعزاز ہوگا۔ (ابو داؤد،باب فِي ثَوَابِ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ،حدیث نمبر:۱۲۴۱)