انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مختلف زبانوں سے واقفیت عہد صحابہؓ میں ایسے افراد مشکل سے نکلیں گے جو عربی کے علاوہ دوسری زبانوں سے بھی واقفیت رکھتے ہوں، یہ امتیاز صرف ابن زبیرؓ کو حاصل تھا کہ وہ متعدد زبانوں کے ماہر تھے اور اس میں نہایت آسانی کے ساتھ گفتگو کرسکتے تھے، ان کے مختلف اقوام کے بہت سے غلام تھے ان کی زبانیں بھی مختلف تھیں ابن زبیرؓ ان سب سے ان کی مادری زبان میں گفتگو کرتے تھے۔ (مستدرک حاکم :۴/۵۴۹)