انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آداب مسجد کا بیان مسجد کی تعریف warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. مسجد کے لغوی معنی:سجدہ کرنے کی جگہ ؛ چونکہ نماز کا اہم اورفضیلت کا حامل رکن سجدہ ہے اس لیے نماز پڑہنے کی جگہ کو بھی مسجد ہی کہا جاتاہے اورمسجد کے لیے یہ نام قرآن کریم میں بھی آیا ہے۔ حوالہ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ (البقرۃ:۱۱۴) وَالْمَسْجِدُ بَيْتُ الصَّلَاةِ وَالْمَسْجِدُ أَيْضًا مَوْضِعُ السُّجُودِ مِنْ بَدَنِ الْإِنْسَانِ وَالْجَمْعُ مَسَاجِدُ(المصباح المنير ۱۶۰/۴) بند