انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فضائل اخلاق آپ کی ذات گرامی فضائل اخلاق کا مجموعہ تھی ارباب سیر لکھتے ہیں کہ کان الحسین رضی اللہ عنہ کثیر الصلوٰۃ والصوم والحج والصدقہ وافعال الخیر جمیعا یعنی حضرت حسینؓ بڑے نمازی،بڑےروزہ دار، بہت حج کرنے والے ،بڑے صدقہ دینے والے اور تمام اعمال حسنہ کو کثرت سے کرنے والے تھے۔ (استیعاب واسدالغابہ،تذکرہ حسین)