انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جب اپنی بستی میں داخل ہوجائے حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ جب سفر سے واپس تشریف لاتے اور مدینہ میں داخل ہوتے تو تیزی سے آتے اوریہ دعاء پڑھتے: اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لَنَا بِھَا قَرَار اًوَرِزْقاً حَسَنا (نز ل الابرار:۳۳۸) ترجمہ:اے اللہ اس بستی میں ہمیں سکون وقرار عطا فرما اوربہترین رزق عطا فرما۔