انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورت کوغسل دینے کے لئے کوئی عورت نہ ہو توکیا کریں؟ عورت کے انتقال پرکوئی عورت نہ ہوتوایسی حالت میں تیمم کرادینے کا حکم ہے؛ اگرمحرم ہوتوبلاکپڑے کے تیمم کرادے؛ ورنہ کپڑا ہاتھ میں لپیٹ کرتیمم کرائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۹۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)