انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعاء پر آمین کہنا ابو المصبح مقرائی نے بیان کیا کہ ہم لوگ ابوزہیر نمیری کی مجلس میں تھے وہ رسول پاک ﷺ کے صحابی تھے کوئی بات پیش کرتے تو بہترین بات بتاتے،ہم میں سے کوئی دعاء کرتا تو فرماتے اسے آمین سے ختم کرو،دعاء میں آمین ایسا ہے جیسے خط میں مہر۔ (مختصراً)الدعاء :۲/۲۱۸) روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا اگر دعاء کو آمین پر ختم کیا تو اس نے قبولیت کو واجب کیا۔ (الدعاء:۲/۲۸۱)