انوار اسلام |
س کتاب ک |
ریل میں ہجوم کے وقت نماز کا کیا حکم ہے؟ ریل میں ہجوم کی وجہ سے بیٹھنے کے لئے بھی جگہ نہ مل سکے تو جب تک بیٹھنے کی جگہ نہیں تو آخرِ وقت میں اشارہ سے نماز پڑھ لے، پھر جگہ ملنے پر اعادہ کرلے، پانی نہ ہونے کے وقت تیمم کرے، قضاء نہ کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۵۳۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۸۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)