انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امریکن گائے(خنزیر کے نطفہ سے پیدا ہونے والی گائے)کاشرعی حکم حیوانات کا نسب مادہ سے چلتا ہے ، جب یہ گائے (امریکن یا جرمنی) اور گایوں کی طرح سے کھاتی پیتی ہے اور گائے کی طرح بولتی ہے تو یہ شرعا ً گائے ہی شمار ہوگی ، خواہ خنزیر سے جفتی کرائی گئی ہو یا انجکشن کے ذریعہ یا کسی اور طرح حاملہ کرائی گئی ہو اور حاملہ کرانے کایہ طریقہ غیر شرعی یا مذموم وغیرہ ہو اس سے اس کے گائے ہونے میں کوئی شبہ نہ کیا جاوے گا ، گائے ہی کا حکم رہے گا ، اور اس کا گوشت کھانا ، دودھ پینا ، اور اس کی قربانی کرنا ،پالنا سب (نظام الفتاوی :۱/۳۵۴ )