انوار اسلام |
س کتاب ک |
غیرمسلم کی مسلم کے جنازہ میں شرکت؟ محلہ میں کوئی غیرمسلم رہتا ہو تووہ مسلمانوں کی میت کے ساتھ قبرستان میں اُس کا جانا جائز نہیں اور مٹی کا دینا بھی جائز نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۳۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)