انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** الفاظ الجرح والتعدیل محدثین میں راویوں کی جرح وتعدیل کے لیئے مختلف الفاظ رائج تھے اور ان الفاظ سے ہی ہرایک کے جرح کا وزن معلوم ہوتا تھا، جس درجے میں کوئی راوی کمزور ہواس کے مطابق ہی اس کے لیے جرح کے الفاظ آتے ہیں، پہلے ہم الفاظ تعدیل ایک تدریج سے نقل کرتے ہیں؛ پھرالفاظ جرح ایک تدریج سے پیش کریں گے، جرح وتعدیل میں ائمہ کے اختلافات بھی ہیں؛ سوان سے استفادہ اس فن کوجاننے سے ہی ہوسکتا ہے۔