انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رات میں اٹھنےپر حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ کچھ رات گزرنے کے بعد آپ ﷺ (بیدار ہوئے) باہر تشریف لائے آسمان کی جانب نگاہ کی اوراس آیت کریمہ کی تلاوت کی۔ إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ. (البقرۃ:۱۶۴) ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ ﷺ آسمان کی جانب نظر کرتے تو یہ پڑھتے۔ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَذَا بَاطِلًا سُبْحَانَّکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ،رَبَّنَا إِنَّکَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ،رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ،رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ. (آل عمران:۱۹۱،۱۹۴)