انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** کسی خبر سے خوف محسوس ہو حضرت عمروبن شعیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ خوف ودہشت کے وقت یہ دعا سکھاتے تھے۔ (انسان یا جانورسے) أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ (ترمذی:۱۸۲،اذکار:۸۲،بسند حسن،ابوداؤد:۲/۵۴۳) ترجمہ:پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کے کلمات تامہ سے،اس کے غضب سے،اس کے بندے کی برائی سے شیاطین کے وسوسوں سے اوریہ کہ وہ حاضر ہوں۔ یہی کلمات حضرت ابن عمرؓ ان بچوں کو جو پڑھ نہیں سکتے ان کی گردن میں ڈال دیتے تھے۔