انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
امام کا مصلّے پر ہی سنن نوافل پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ امام کا مصلے پر ہی سنتیں اور نوافل ادا کرنا ایک قول کے مطابق مکروہ ہے،بہتر ہے کہ وہاں سے ہٹ کر ادا کرے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۰۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)