انوار اسلام |
س کتاب ک |
عید کے دن ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کا کیا حکم ہے؟ عید کے دن ایک دوسرے کو مبارکباد دینا جائز ہے، تقبل اللہ منا و منکم اور عید مبارک وغیرہ الفاظ کہنا درست ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۷۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)