انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز کے وقت نکسیر جاری ہوجائے توکیا کرے؟ اگردخولِ وقت کے بعد کسی کوعذر نکسیر وغیرہ پیش آیا تووہ آخروقت تک انتظار کرے؛ اگرنکسیر برابر جاری ہے تو اسی حالت میں وضو کرکے نماز ادا کرے اور اگر دوسرے وقت عذر کا استیعاب رہا تواعادہ لازم نہیں؛ ورنہ اعادہ لازم ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۸۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)