انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقتدی کا عصر یا ظہر کی پہلی دو رکعات میں سورۃ کا دل میں خیال کرنا کیسا ہے؟ امام کے ساتھ عصر یا ظہر کے چار فرض پڑھ رہے ہوں تو پہلی اور دوسری رکعت کے قیام میں مقتدی الحمد اور دوسری سورۃ کا دل میں خیال کرسکتا ہے تاکہ دنیوی خیالات نہ آئیں، لیکن زبان سے الفاظ ادا نہ کئے جائیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۶۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)