انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قیام میں بھولے سے التحیات پڑھ لے تو سجدۂ سہو لازم ہے یا نہیں؟ قیام میں اگر ثناء کی جگہ التحیات پڑھ لی تو سجدۂ سہو واجب نہیں اور اگر سورۂ فاتحہ کے بجائے التحیات پرھی تو سجدۂ سہو لازم ہے، اسی طرح اگر سورۂ فاتحہ کے بعد سورۃ کی جگہ التحیات پڑھ لی تب بھی سجدۂ سہو واجب ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۶، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۸۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۴/۳۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)