انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ظہار(بیوی کو ماں کے برابر کہنے) کابیان ظہار کی تعریف warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. ظہار کی لغوی و اصطلاحی تعریف ظہار کے لغوی معنی: ظہار ’ ظَہر‘ سے مشتق ہے ظہر کے معنی پیٹھ کے ہیں۔ ظہارکے اصطلاحی معنی: بیوی یا اس کے بعض حصہ جیسے آدھا یا چوتھائی وغیرہ یا اس کے ایسے عضو جس کو بول کر پورا وجود مراد لیا جاتا ہو، جیسے سر، وغیرہ کو اپنے حقیقی یا سسرالی یا رضاعی محرم کے ایسے عضو سے تشبیہ دینا جس کا دیکھنا جائز نہیں۔ حوالہ