انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خلافِ سنت غسل سے پاکی ہوگی یا نہیں؟ غسل اگرسنت کے مطابق ادا نہ کیا جائے؛ لیکن اگرکلی کرلی، ناک میں پانی ڈالا اور پورے بدن پرپانی بہالے توطہارت حاصل ہوگئی؛ کیونکہ غسل میں یہی تین چیزیں فرض ہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۵۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)