انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ابو العباس محمد ابو العباس محمد کی حکومت بھی مثل اپنے باپ کے تھی ۲۴۰ھ میں ابو العباس کے بھائی ابو جعفر نے علم بغاوت بلند کرکے ابو العباس کو معزول کردیا اورخود حکومت کرنے لگا،ابو العباس نے موقع پاکر فوج جمع کی اور ڈیڑھ سال کے بعد ۲۴۲ھ میں دوبارہ تخت حکومت حاصل کرکے ابوجعفر کو مصر کی طرف نکال دیا،مگر اسی سال ابو العباس کا انتقال ہوا،اس کی جگہ اس کا بیٹا ابو ابراہیم احمد بن ابو العباس محمد تخت نشین ہوا۔