انوار اسلام |
س کتاب ک |
ہیجڑے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ خصی مردوں یعنی ہیجڑوں کی نماز جنازہ بھی پڑھی جائے؛ اگرچہ وہ اپنے فعل کی وجہ سے سخت گنہگار ہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۴۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۳۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۵۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)