انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفات ربیع الاول ۳۳۴ھ میں ابو یزید کے بیٹے نے مہدیہ پر فوج کشی کی اورمحاصرہ کرلیا، اسی محاصرہ میں بماہ جمادی الثانی ۳۳۴ھ ابو القاسم نے مہدیہ میں وفات پائی ،یہ زمانہ تھا کہ ابو یزید نے شہر سوسہ کا محاصرہ کررکھا تھا۔