انوار اسلام |
س کتاب ک |
مصنوعی اعضاء وغیرہ کے مسائل دانتوں میں سمنٹ یاچاندی بھروانا؟ بعض کھوکھلے اور جراثیم خوردہ دانتوں میں سمنٹ اور چاندی وغیرہ بھروائی جاتی ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، فقہاء نے چاندی اور سونے کے تاروں سے دانتوں کوبندھنے کی اجازت دی ہے۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۲۹)