انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ایسی دعا نہ کرے تکلیف ومصیبت نہ مانگے حضرت ام سلمہ ؓ فرماتی ہیں کہ اپنے لئے سوائے خیر کے اورکوئی دعاء نہ کرو، ملائکہ تمہاری دعاء پر آمین کہتے ہیں۔ (مسند احمد،کنزالعمال:۲/۵۷) فائدہ: یعنی گھبراکر یا پریشان ہوکر تکلیف ومصیبت کی دعاء نہ کرے اگر قبول ہوگئی تو مصیبت بالائے مصیبت ہوگی، پریشانی پر مصیبت کی دعاء پریشانی کا علاج نہیں ہے۔