انوار اسلام |
س کتاب ک |
وضو ٹوٹ گیا ،لیکن باہر جانے کو جگہ نہیں تو کیا کریں؟ اگر باہر نکلنے کو جگہ ہو تو چلا آئے ورنہ نیت ختم کرکے وہیں بیٹھ جائے، پھر وضو کرکے دوبارہ پوری نماز پڑھے، اگر اپنی پہلی جگہ جماعت میں شرکت کرسکتا ہے تو جاکر شریک ہوجائے ورنہ جہاں جگہ ملے وہیں پڑھ لے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۸۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)