انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قیدیوں کے لئے نمازِ عید کا کیا حکم ہے؟ کچھ مسلمان جنگی قیدی ہوں اور قید خانہ میں اذان و جماعت کی سہولت ہو، کوئی رُکاوٹ نہ ہو اور دوسرے کا داخل ہونا نماز جمعہ سے منع کرنے کے لئے نہیں بلکہ قانونی تحفظ کے لے منع ہے، ایسی حالت میں بعض کتب فقہ کی عبارات کے تحت وہاں جمعہ اور عیدین ادا کرنے کی گنجائش ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۳۹۱،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۱۹۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔احسن الفتاویٰ:۴/۱۴۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)