انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۱۲)دیوان الرسائل اس محکمہ کے اہل کاروں کا کام عہد ناموں کے مسودے تیار کرنا، شاہی فرامین کے مضامین لکھ کر مہرثبت کرانا اور لفافوں میں بند کرکے مہر لگانا، اہم فیصلوں کی نقلیں رکھنا اور کسی منشور کی نقلیں کرکے صوبوں اور شہروں میں بھجوانا، عام لوگوں کی درخواستیں لے کرجس محکمہ سے اس کا تعلق ہو اس محکمہ میں بھجوادینا اور دفاتر کے لیے مناسب فارم تجویز کرنا تھا۔