انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** غریبوں کے لئے استغفار صدقہ ہے حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جس کے پاس صدقہ کے لئے مال نہ ہو وہ مومن مرد، عورتوں کے لئے استغفار کریں، یہی صدقہ ہے۔ (طبرانی،مجمع الزوائد:۱۰/۲۱۰)