انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ذاکر حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا تین شخص کی دعاء رد نہیں کی جاتی. (۱)کثرت سے ذکر کرنے والے کی دعاء (۲)مظلوم کی دعاء (۳)امام عادل کی دعاء۔ (ترغیب:۲/۸۹،کنز:۲/۶۱،جامع صغیر:۲۱۴)