انوار اسلام |
س کتاب ک |
غسل ووضو میں حصۂ ستر پرنظر پڑجائے تو … ؟ انسان کو حتی المقدور بےستری سے بچنا چاہیے اور اپنی نگاہ کو بھی اپنے حصہ ستر سے بچانا چاہیے؛ لیکن اس کی وجہ سے وضوء وغسل کے درست ہونے پرکوئی اثر نہیں پڑتا؛ اگرغسل کے درمیان حصہ ستر پر نگاہ پڑجائے تب بھی غسل ووضو درست ہوجائےگا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۵۸،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)