انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبلہ سے کتنے درجہ انحراف تک نماز جائز ہے؟ معمولی انحراف ہو تو نماز ہوجائے گی اور اگر ۲۵/ڈگری یا اس سے زیادہ ہو تو نہیں ہوگی۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۸۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)