انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۸)حافظ ابوبشرالدولابی (۳۱۰ھ) محمدبن احمدابوبشرالدولابی حافظ حدیث ہیں، احمد بن ابوشریح الرازی، ہارون بن سعید، موسیٰ بن عامرالدمشقی، زیاد بن ایوب کے شاگرد تھے، طلب حدیث میں حجاز، عراق، مصر اور شام کے سفر کیے، طبرانی، ابن حبان البستی اور ابوبکر المقری آپ کے شاگردوں میں سے تھے، دارِقطنی کہتے ہیں بعض محدثین نے ان کی ثقاہت میں کلام کیا ہے؛ مگران میں بجز خیر اورکوئی چیز ثابت نہیں ہوئی۔