انوار اسلام |
س کتاب ک |
کفار کی نابالغ اولاد کا حکم؟ کافروں کے نابالغ بچے جنت میں جائیں گے یانہیں؟ اور ان سے قبر میں سوال ہوگایانہیں ان دونوں اُمور میں اختلاف ہے، حضرت امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے دونوں میں توقف فرمایا ہے اور یہی اسلم ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)