انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین کی زائد تکبیرات میں کمی کی تو کیا حکم ہے؟ تکبیراتِ عیدین یعنی تکبیر تحریمہ اور رکوع کی تکبیر کی علاوہ تین تین تکبیرات واجب ہیں، اگر ان میں سے کوئی تکبیر چھوڑدے تو ترکِ واجب ہوگا اور ترکِ واجب سے سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے، مگر چونکہ نمازعیدین میں سجدۂ سہو نہیں ہے، لہٰذا نماز ہوجائے گی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۸۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)